اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جگہ جگہ پر شدت پسندی کے کارخانے کھلے ہیں‘

بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں ہمارے ساتھی عمر آفریدی نے باچا خان فاؤنڈیشن کے ایگزکٹیو ڈائریکٹر اور دانشور ڈاکٹر خادم حسین سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ پاکستان کے وزیراعظم کے بقول پاکستان میں شدت پسندی کا شعلہ ٹمٹما رہا ہے اور بس بجھا چاہتا ہے۔ تو کیا وہ وزیراعظم کے اس خیال سے اتفاق کرتے ہیں؟ کیا حالات واقعی بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں؟