وائٹ ہاؤس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب وائٹ ہاؤس مزید سفید ہو گیا

امریکہ کے صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کی وقفے وقفے سے کھینچی جانے والی تصویرں کو ملا کر سست عمل کو تیزی سے منکعس کرنے والی فوٹو گرافی یعنی ٹائم لیپس کی ایک فٹیج۔

امریکہ کی مشرقی ریاستوں کے کچھ علاقوں میں 102 سینٹی میٹر (سوا تین فٹ سے زائد) تک برف پڑ چکی ہے۔ جس کے باعث ریلوے اور فضائی سروس کا نظام برح طرح مفلوج ہو چکا ہے اور تقریباً 8 کروڑ 50 لاکھ کے قریب افراد اس برفباری سے متاثر ہو چکے ہیں۔

نیویارک شہر کے میئر بل ڈی بلاسیو نے کہا ہے کہ شہر میں دو فٹ تک برف پڑ سکتی ہے اور یہ طوفان شہر کی تاریخ کے پانچ بدترین برفانی طوفانوں میں سے ایک ہو سکتا ہے۔