اشرف غنی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہم بات چیت اور باہمی مفاد پر زور دے رہے ہیں‘

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے بی بی سی کی نامہ نگار لیس ڈیوسٹ کے ساتھ خصوصی انٹریو میں کہا ہے کہ اگر پاکستانی فوج یہ کہتی ہے کہ چارسدہ حملے کے پیچھے افغانستان میں موجود طالبان کا ہاتھ ہے تو اِس کی وجہ یہ ہے کہ یہ طالبان پاکستانی فوج کے آپریشن کے نتیجے میں وہاں منتقل ہوئے ہیں۔