باچا خان یونیورسٹی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

باچا خان یونیورسٹی، غیر معینہ مدت کے لیے بند

گزشتہ ہفتے شدت پسندي کا نشانہ بننے والي باچا خان يونيورسٹي پیر کو دوبارہ کھلنی تھي ليکن طالب علموں کے احتجاج کے بعد انتظاميہ نے اِسے غير معينہ مدت کے ليے بند رکھنے کا فيصلہ کيا ہے۔

ہماري نامہ نگار ارم عباسي نے يونيورسٹي کے بعض طلبہ سے بات کی۔