گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفيظ الرحمان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گلگت بلتستان کے وزير اعليٰ سے ايک خصوصي بات چيت

حکومتِ پاکستان نے گلگت بلتستان میں آئینی اصلاحات کے لیے ایک کمیٹی قائم کی ہے جو اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے رہی ہے لیکن اِس بارے میں ايک بحث شروع ہو گئی ہے۔

بی بی سی اردو کے نامہ نگار ہارون رشید نے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفيظ الرحمان سے بات کي، اور اُن سے پہلا سوال پاک چين تعلقات کے بارے ميں کيا۔