اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کابل پر دولتِ اسلامیہ کے سائے

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک کے مشرقی حصوں میں دولتِ اسلامیہ کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے ان کی حکومت کی مدد کرے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ افغانستان میں نیٹو کی لڑاکا فوج کے جانے کے ایک سال بعد افغان انتظامیہ طالبان کے ساتھ ساتھ دولتِ اسلامیہ سے بھی برسرِ پیکار ہے۔ افغانستان سے جسٹن رولیٹ کی رپورٹ