اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چیخنے کا یورپی مقابلہ

کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا کہ لوگ آپ کی آواز ہی نہ سن سکیں۔ یقیناً یہ مسئلہ ان لوگوں سے ساتھ نہیں ہوگا جو ناروے کے پہاڑوں پر چیخنے کے مقابلے میں شریک ہیں۔