اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کم عمروں کی تبدیلی مذہب کو روکنا ممکن ہوگا؟

پاکستان کے صوبہ سندھ میں حیدرآباد اور سامارو سے مبينہ طور پر اغوا شدہ تین ہندو لڑکیوں کے غريب لواحقین سراپا احتجاج ہیں۔ انہيں خدشہ ہے کہ اغواشدہ لڑکيوں کا مذہب جبراً تبديل کرايا جاسکتا ہے۔ مذہب کی جبری تبدیلی کی روک تھام کے لیے ايک قانون کا مسودہ سندھ اسمبلي ميں پیش توکیا گیا ہے ليکن منظوري ميں تاخير در تاخير ہے۔