اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سویڈن پناہ گزینوں کو واپس بھیج سکتا ہے

سویڈن نے کہا ہے کہ 1 لاکھ 60 ہزار سے زيادہ پناہ کے خواہشمند افراد ميں سے تقریباً 80 ہزار پناہ گزینوں کی درخواستیں مسترد کی جا سکتی ہیں اور وہ انھیں واپس بھیجنے کے لیے تیار رہے۔ دوسری طرف ڈنمارک میں بھی ایک سینیر سیاستدان نے تجویز دی ہے کہ جو پناہ گزین غیر قانونی طریقے سے یونان پہنچیں انھیں واپس ترکی بھیج دیا جائے۔ عارف شميم کي رپورٹ