اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام: اپوزیشن کا امن مذاکرات پر ابہام برقرار

شام میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی آج جنیوا میں امن مزاکرات شروع ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ ان مزاکرات میں کون سے دھڑے شریک ہوں گے۔شامی اپوزیشن کے سینئیر رہنما کا کہنا ہے کہ صدر بشارلاسد کے مخالف دھڑے جنیوا پہنچ رہے ہیں۔ اس سے قبل اپوزیشن کے کچھ دھڑوں نے ان مزاکرات میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب