اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’قوم پرستوں کی ہلاکتوں سے مسلح تنظیموں کو تقویت ملے گی‘

ڈاکٹر منان بلوچ کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت بلوچستان کی قوم پرست تحریک اور سیاست کے بارے میں کیا اشارہ دے رہی ہے؟

اس سوال کے جواب میں ’دا ری ڈیفائنڈ ڈائمینشنز آف بلوچ نیشنلسٹ مومنٹ‘ کے منصف، صحافی اور تجزیہ نگار ملک سراج اکبر کہتے ہیں کہ اس طرح کے اقدامات سے مسلح تنظیمون کو تقویت ملے گی۔

سنیے ملک سراج اکبر کے ساتھ عمر آفریدی کی گفتگو۔