اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں نے اپنی زندگی جی ہے کسی اور کی نہیں‘

پاکستانی موسیقی پر بی بی سی اردو کی ایک خصوصی سیریز میں ہماری ساتھی فی فی ہارون ان نوجوان گلوکاروں کو متعارف کروا رہی ہیں جو گلوکاری کی صنعت پر اپنا اثر چھوڑ رہے ہیں۔ اس سلسلے کی پہلی کڑی میں سنیے نوجوان گلوکارہ نتاشا اعجاز سے گفتگو۔