اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میانمار کی نئی پارلیمان

میانمار میں نئی پارلیمنٹ نے کام شروع کر دیا ہے اور آنگ سانگ سوچی ایک طویل سیاسی جدوجہد کے بعد پارلیمنٹ میں اکثریتی جماعت کی رہنما بن کر ابھری ہیں۔ آنگ سانگ سوچی اکثریت رکھنے کے باوجود ملک کے آئین کی صدر منتخب نہیں ہو سکتیں کیونکہ ان کے بچوں کی شہریت میانمار کی نہیں ہے۔