اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

داداب: لاکھوں پناہ گزینوں کا عارضی گھر

حالیہ عرصے میں شام اور ديگر جنگ زدہ علاقوں سے لاکھوں پناہ گزین یورپ پہنچے ہیں، جس کے باعث یورپی حکومتوں کے ليے سنگین مسائل پيدا ہو رہے ہيں۔

لیکن کینیا کو پناہ گزینوں کے مسئلے کا گذشتہ پچیس برس سے سامنا ہے۔ ملک کے شمال مشرق میں واقع داداب نامی کیمپ، ساڑھے تین لاکھ پناہ گزینوں کا گھر ہے۔

الیسٹر ليتھ ہیڈ کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں عارف شمیم۔