اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تارکین وطن کے لیے شیکسپیئر کا ڈرامہ

ولیم شیکسپیئر کا ڈرامہ ہیملٹ فرانس کی بندرگاہ کیلے میں پھنسے تارکین وطن کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ گلوب تھیٹر اپنے ورلڈ ٹور میں یہ ڈرامہ اردن جبوتی اور کیمرون میں بھی پیش کر چکا ہے۔ تھامس مورگن یہ شو دیکھنے کے لیے کیلے میں اس کیمپ میں گئے جسے جنگل کہا جاتا ہے۔تھامس مورگن کی رپورٹ فراز ہاشمی کی آواز میں