پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک کارخانے میں مزدور کام کر رہے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خیبرپختونخوا میں صنعت بحران کا شکار کیوں؟

دہشت گردی کے خلاف جنگ نے صوبہ خیبر پختونخوا کی معيشت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ صوبے میں گذشتہ 12 برس میں سات سو سے زیادہ صنعتیں بند ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں ہزاروں مزدور بے روزگار ہوئے۔ اب پاک چین اقتصادی راہداری کے ساتھ ساتھ نئے اکنامک زونز اور نئی انڈسٹریل سٹیٹس قائم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں لیکن پہلے سے بند اور بحران کا شکار صنعتوں کی بحالی کی طرف توجہ نہیں دی جا رہی۔

پشاور سے عزیزاللہ خان کی رپورٹ۔