اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں اس کمرے میں پھنسی رہوں گی۔۔۔‘

شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات شروع تو ہوے پر کامياب نہ ہوئے۔ امریکہ نے روس اور شام پر جنگ کے خاتمے کے لیے سیاسی حل کی بجائے عسکری حل ڈھونڈنے کا الزام لگاياہے۔ اقوام متحدہ کہتي ہےامن مذاکرات اسي ماہ پھر شروع ہوں۔ دوسری جانب شام کے بحران سےمتاثرہ لاکھوں افرادکی مدد کے لیے جمعرات کو لندن میں 70 عالمی رہنما سر جوڑ کر بيٹھ رہے ہیں۔ نامہ نگار کلائیو مائری لبنان کے شہر کتر مايا میں بعض شامي پناہ گزینوں سے ملے۔ ان کی رپورٹ جاوید سومرو کی زبانی۔