اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار بلیٹن کِلک

فضائي کمپنیاں کیسے لاکھوں ٹن ایندھن بچا سکتی ہیں؟ پیسنجر پاڈز مسافروں کو منزل تک کیسے پہنچائیں گے؟ کیا مستقبل میں ڈیزائنر کپڑوں کی طرح ڈیزائنر بچے بھی بنائے جا سکیں گئے؟

دیکھیے ہفتہ وارٹیکنالوجی بلیٹن کلک، ايمن خواجہ کے ساتھ