اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دل جو کہے وہی کرتی ہوں: ماورا حسین

پاکستانی ادکارہ ماورا حسین کی پہلی فلم ’صنم تیری قسم‘ اس ہفتے پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کے سنیما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ فلم میں ماورا کے کام کو کافی سراہا گیا ہے۔ سنیے ہماری ساتھی فی فی ہارون کی ماورا حسین سے گفتگو۔