اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تمام پائلٹ اڑنے کو تیار ہیں مگر سکیورٹی شرط ہے‘

بی بی سی کے پروگرام سیربین میں عمر آفریدی نے پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن یا پالپا کے صدر عامر ہاشمی سے پوچھا کہ کیا انہوں نے ہڑتال ختم کر دی ہے اور کیا تمام پائلٹ کام پر واپس جانا چاہتے ہیں؟