چارلس دی گال
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فرانس نے دولت اسلاميہ کے خلاف کارروائي تيز کر دي

عراق اور شام میں دولت اسلامیہ کے خلاف فرانسیسی فضائی مہم کے کمانڈر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ دولت اسلامیہ اب صرف اپنا دفاع کر رہی اور اب وہ جنگ جیتنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ نومبر میں پیرس میں ہونے والے حملے کے بعد سے فرانس نے دولت اسلامیہ کے خلاف اپنی فضائی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ بی بی سی کو خلیج میں موجود فرانسیسی طیارہ بردار جہاز چارلس دی گال تک خصوصی رسائی حاصل ہوئی ہے۔ جانیتھن بیل کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں فراز ہاشمی۔