اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فلائنگ سکاٹسمين‘ نئے سفر پر

ريلوے کے سفر کا آغاز برطانيہ سے ہوا تھا اور ريلوے نظام کي تاريخ ميں ’فلائنگ سکاٹسمين‘ يوں بہت مشہور ہے کہ کوئلے سے چلنے والا يہ وہ پہلا انجن تھا جس نے سو ميل في گھنٹہ کي رفتار کا ہدف حاصل کيا تھا۔

ڈيزل ايندھن کا استعمال شروع ہونے کے بعد کوئلے سے چلنے والا ’فلائنگ سکاٹسمين‘ متروک ہوگيا تھا، ليکن اب اِسے بحال کر کے دوبارہ استعمال کرنا شروع کيا گيا ہے۔ تفصيل کے ساتھ کاشف قمر۔