اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عالمی چیمپیئن کو ہرانے والی شطرنج کی ملکہ‘

ہنگری سے تعلق رکھنے والی شطرنج کی چیمپیئن جوڈٹ پولگار نے پانچ سال کی عمر میں شطرنج کھیلنا شروع کیا۔ شروع میں لوگوں نے کہا کہ وہ اس کھیل میں مردوں کا مقابلا نہیں کر سکیں گی لیکن پھر سنہ 2002 میں انھوں نے اس دور کے عالمی چیمطیئن گیری کاسپروو کو شطرنج کے ایک کھیل میں شکست دی تھی۔