اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلب میں انسانی بحران

بین الاقوامی امدادی ادارے آئی سی آر سی نے خبردار کیا ہے کہ شام کے صوبے حلب میں جاری لڑائی سے 50 ہزار افراد کی نقل مکانی سے انسانی بحران پیدا ہو رہا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے حلب شہر میں پانی کی قلت ہو رہی ہے۔ آئی سی آر سی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رسد کی فراہمی کے راستے بند ہو گئے ہیں جس سے مقامی افراد ’بے حد دباؤ‘ میں ہیں۔ اس فٹیج میں کوئی کمینٹری نہیں۔