جیپ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چولستان جیپ ریلی نے رفتار پکڑی

پاکستان میں جنوبی پنجاب کے صحرائے چولستان ميں سالانہ تین روزہ جیپ ریلی آج سے شروع ہوگئي۔ کچھ ڈرائیور ایسے ہیں جو پرانے پرزے جوڑ کر گاڑی بنا لائے ہیں تو کچھ ایسے ہیں جوسب سے مہنگی گاڑیوں کے ساتھ اتوار کے فائنل میں آئيں گے۔ يہ ریلی دفاعی چمپئین نادر مگسی نے سب سے زيادہ مر تبہ جیتی ہے۔ ہمارے نامہ نگار ظہیرالدین بابر نے اُن سے پوچھا کہ گیارہویں سال میں یہ کھیل کتنی ترقی کر پایا۔۔۔اس ویڈیو کو بی بی سی کے وجدان ڈار نے شوٹ کیا ہے۔