شام کے بدحال پناہ گزین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام میں فریقین کے درمیان جنگ بندی منصوبہ

شام ميں جنگ بندي کے ليے عالمي طاقتيں مشترکہ اقدامات پر متفق ہوگئي ہيں۔ يہ اتفاق جرمني کے شہر ميونخ ميں ہونے والے ايک عالمي اجلاس ميں ہوا۔ تاہم شدت پسند گروہ' دولت اسلاميہ اور النصريٰ کے خلاف کارروائياں جاري رہيں گي۔