اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دولت اسلامیہ اپنی نئی نسل کیسی پال رہی ہے؟

خود کو دولت اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم کے زیر کنٹرول علاقوں میں رہنے والے عراقی اور شامی بچوں کو جس طرح کی مشکل اور بہیمانا صورتحال کا سامنا ہے، اِس حوالے سے مزید شواہد سامنے آئے ہيں۔ شام ميں جاری تشدد سے بچ کر ترکي پہنچنے والے دو بچوں نے بی بی سی کو بتايا ہے کہ اُنہیں دولت اسلامیہ کے تربیت یافتہ اساتذہ سے لڑنے کی تربيت ملی اور اُنہوں نے کئی افراد کے سر قلم ہوتے بھی دیکھے۔