اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روایت پسند برطانیہ کی روایت شکنی

برطانيہ ميں کوئي پچھلے ہزار برس سے اہم دستاويزات جانوروں کي کھالوں سے بنے پارچوں پر محفوظ کي جاتي رہي ہيں۔ برطانوي پارليمان بھي اپني اہم دستاويزات مثلاً ميگنا کارٹا وغيرہ کو ويلم کہے جانے والے بھيڑ کي کھال کے انھي پارچوں پر محفوظ کرتي ہے۔ ليکن اب برطانوي دارالامراء نے اسي ہزار پاؤنڈ کي بچت کي خاطر اس روايت کو ترک کرنے کا فيصلہ کيا ہے۔ جميز لينڈيل کي رپورٹ پيش کر رہے ہيں کاشف قمر۔