اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کینسر کےعلاج کےلیےانقلابی دوا ’تیار‘

کینسر کے علاج کے لیے ممکنہ طور پر ایک انقلابی دوا تیاری کے نزدیک پہنچ گئی۔ ٹرائیل کے دوران 94 فیصد کینسر کے مرض میں مبتلا اشخاص میں بہتری دیکھنے میں آئے ہیں۔