اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جشنِ ريختہ ميں نوجوانوں کي بڑي تعداد میں شرکت

یہ ہے دلی کے جشن ریختہ کی ایک جھلک۔ یہ اردو زبان کا جشن ہے جو دلی کے ادبی کیلنڈر کا حصہ بنتا جارہا ہے۔ اس مرتبہ بھی جشن ریختہ میں ہندوستان اور پاکستان کی کئی نامور ادبی شخصیات نے حصہ لیا لیکن اردو کے لیے خوش آئند بات یہ تھی کہ تین روزہ تقریبات میں بڑی تعداد میں نوجوان بھی نظر آئے۔ دلی سے سہیل حلیم۔