اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مہرگڑھ کے تباہ حال کھنڈرات

حالیہ برسوں میں شام کے انمول تاریخی ورثے کی تباہی کی خبریں دنیا بھر کے میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہی ہیں لیکن پاکستان میں، جہاں صورتحال شام سے مختلف ہے، وہاں بھی ایک ایسا ورثہ بربادی کا شکار ہے جس کا دنیا میں کوئی بدل نہیں۔ قبائلی جھگڑوں اور ملک کی مجموعی ابتر سکیورٹی صورتِ حال کی وجہ سے ایک زمانے میں دنیا کے سب سے بڑے شہر مہرگڑھ کے آثار مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہو کر رہ گئے ہیں۔ مہرگڑھ سے ظفر سید کی خصوصی رپورٹ