پولیو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قطرے پینے کے باوجود بچہ پولیو کا شکار

پاکستان کے شہر کراچی میں دو ایسے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں بچوں کو پولیو ویکسین دیے جانے کے باوجود اُن کو پولیو کا مرض لاحق ہو گیا ہے۔

پولیو ورکرز پر حملوں اور ویکسین پلائے جانے کے باوجود ایسے واقعات کے سامنے آنے سے پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ کرنا کتنا مشکل ہوگا؟ کراچی سے نامہ نگار نخبت ملک کی رپورٹ۔