اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دماغ کے اسرار و رموز کھلنا شروع

دنیا کے بہترین نیورو سائنسدان کہتے ہیں کہ دماغ کے بارے میں ايک سے بڑھ کر ايک عمدہ دريافت سامنے آ رہی ہے۔ جینیات اور دماغ کے خاکے تيار کرنے میں ترقی کے سبب محققین ذہنی اور دماغی بیماریوں کے بارے میں اب مزید جان سکتے ہیں اور اس سے نئے علاج بھی ممکن ہو سکيں گے۔ فرگس والش کی رپورٹ کاشف قمر کی زبانی۔