اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر پابندی کیوں؟

حکومتِ پنجاب نے حال ہی میں کالج اور یونیورسٹیوں میں تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں اور اِن اداروں کے ہوسٹلز میں جماعت کے اراکین کی رہائش پر پابندی عائد کي ہے۔ پہلي بار ہے کہ اس غیر سیاسی تنظیم پر اس قسم کی پابندی عائد ہوئي ہے ۔ ليکن آخرکيا وجہ ہے کہ عموماً پُرامن سمجھی جانے والی اِس تنظیم پر اِس طرح کي پابندی کی ہدايت جاری کی گئی۔ ہماری نامہ نگار عنبر شمسی نے يہي جاننے کی کوشش کی