اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہماليہ کےزنسکار کو جدت سے خطرہ

انڈیا کے زيرانتظام جموں و کشمير کے ضلح کارگل ميں ہمالیہ کي چوٹيوں میں چھپی زنسکار نامی بستی دنیا کی سب سے دور دراز بستیوں میں سے ایک ہے۔ یہاں سالانہ چند سو سے زیادہ سیاح نہیں آتے۔ لیکن اب ايک بڑي سڑک بن رہی ہے جس سے زنسکار' بيرونی دنیا سے مل جاے گي۔ اگر جديد زندگی ہماليہ کي چوٹيوں ميں پوشيدہ زنسکار تک جا پہنچی تو کيا ہوگا؟