اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پرواز پر ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ نہ ہو تو۔۔۔

پاکستانی طلبا کے میوزک بینڈ چار پائے نے پاکستان آنے والی ایک پرواز پر بور مسافروں کی تفریحِ طبع کے لیے چینی کے ساشے، چمچ، کھانے کی میز کو موسیقی کا آلہ بنایا۔اسی پرواز پر پاکستان کے معروف بائیکر معین خان بھی تھے جنہوں نے یہ ویڈیو بنا کر ہمارے ساتھ شیئر کی۔