اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نئی ہائڈروجن کار

گذشتہ کچھ دہائیوں سے کار کمپنیاں گاڑیوں کو کم سے کم ایندھن میں چلانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ اب ایک برطانوی کمپنی ’رِور سمپل‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس کی ہاتھ سے بنائی گئی ’ہائیڈروجن ایندھن‘ سے چلنے والی ’راسا‘ گاڑی ایک وقت میں تين سو میل طے کر سکتی ہے۔ لیکن شاید اِنہیں سڑکوں پر آنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ ہائول گرفتھ کي رپورٹ پيش کر رہے ہيں راجہ ذوالفقار علي۔