اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گوانتانامو بےجیل کو بند کرنے کےنیا منصوبہ

گوانتانامو بے کے متنازع حراستی مرکز کو بند کرنا صدر اوباما کی دیرینہ خواہش رہی ہے۔ اپنے دورِ اقتدار کے اختتام سے قبل اس حراستی مرکز کو بند کرنے کی ایک آخری کوشش کے طور پر صدر اوباما نے کانگریس کے سامنے ایک منصوبہ رکھا ہے۔

تفصیل ’گیری اوڈاناہو‘ کی اس رپورٹ میں جسے پیش کر رہے ہیں اطہر کاظمی۔