اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ستاوا وفولا کی کہانی انہیں کی زبانی

بی بی سی نے ذہنی صحت کے موضوع پر ’اِن دا مائنڈ‘ نام سے ایک خصوصی سیریز شروع کی ہے۔ اِس کا مقصد دماغی صحت سے متعلق تمام پہلوؤں کو اجاگر کرنا ہے۔

اِس سلسلے میں آپ کی ملاقات کراتے ہیں کینیا کی ایک ایسی خاتون سے جن کے ساتھ ریپ ہوا، جس کے بعد اُنہیں مرگی کی بیماری اور بائپولر نامی ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن اُنہوں نے اپنے حوصلے اور محنت سے نہ صرف اپنی زندگی سنواری بلکہ اپنے جیسے دوسرے لوگوں کی بھی مدد کی ہے۔ ستاوا وفولا کی کہانی ان ہی کی زبانی۔