اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بل پر اعتراضات اچھنبے کی بات ہے‘

معروف سماجی کارکن اور کالم نگار ماروی سرمد نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں خواتین کے تحفظ کا بل کی منظوری خوش آئند ہے مگر اس پر اعتراضات اچھنبے کی بات ہے۔