اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یونان کو روحوں کا گودام نہیں بنییں دیں گے‘

يورپي يورنين کے رکن ممالک کے درميان پناہ گزينوں کے معاملے پر اختلافات شديد ہوتے جا رہے ہیں اور يونان نے آسٹريا سے اپنے سفير کو واپس بلا ليا ہے۔ دوسري جانب اتحاد کے کئی ملکوں کي سرحديں بند ہونے کے باعث ہزارہا افغان اور دوسرے پناہ گزين بے يارومددگار کھلے آسمان تلے پڑے ہيں۔ زیاد ظفر کی رپورٹ۔