جگجیت سنگھ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں دلت شناخت بدلنے پر مجبور

پاکستان میں آباد ہندوؤں کی آدھی سے زیادہ آبادی کا تعلق دلت برادری سے ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب بھی ملک میں ہندو اقليت کے حقوق کی بات ہوتی ہے تو انہیں اس سے محروم رکھنے میں سب سے زیادہ ہاتھ خود ہندؤوں کی ہی اعلیٰ ذات کا ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ اب اپنی شناخت تبدیل کرنے پر مجبور ہیں۔ ہندؤوں کا گڑھ کہلائے جانے والے پاکستانی علاقے مٹھی سے نخبت ملک کی رپورٹ۔