کے لے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کے لے کے کمیپوں کو خالی کرانے کا کام جاری

فرانس کی بندرگاہ کے لے میں واقع تارکینِ وطن کے کیمپوں کو اکھاڑنے کا کام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اسی دوران گزشتہ رات پولیس اور تارکین وطن کے مابین جھڑپیں ہوئی ہیں۔ فرانس کی حکومت نے اِن تارکین وطن کے لیے متبادل رہائش کا انتظام کیا ہے لیکن بیشتر تارکین وطن کے لے کے کیمپ کو چھوڑ کر جانا نہيں چاہتے۔ تفصيلات حسين عسکري سے