اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سمندر کی لہروں پر سوار برازیلی لڑکی

بی بی سی نے کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی ایسی خواتین پر ایک سلسلہ شروع کیا ہے جنھوں نے وسائل کی کمی کو کبھی اپنے بلند ارادوں کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا اور نہ صرف اپنا مقام منوایا بلکہ اپنے ملکوں کا نام بھی روشن کیا۔ ملیں سلوانا ليما سے جو برازيل کي نمبر ايک سرفر ہیں۔ سلوانا کی کہانی سلوانا کی زبانی۔