کوہ پیما نانگا پربت کی چوٹی پر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نانگا پربت موسم سرما میں پہلی بار سر

نانگا پربت پاکستان کی دوسری اور دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی ہے جسے چھبیس فروری کو تین کوہ پیماؤں کی ایک ٹیم نے پہلی بار موسم سرمامیں سر کیا۔

اِس ٹیم میں دو غیر ملکیوں کے علاوہ ایک پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ بھی شامل تھے۔جنھوں نےاسلام آباد میں نامہ نگار عبداللہ فاروقی کو اِس پورے سفر کی دشواریوں اور پاکستان میں کوہ پیمائی کے مستقبل کے بارے میں بتایا۔