خواتین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تحفظ نسواں بل منظور لیکن مخالفت جاری

پنجاب اسمبلی نے جب سے تحفظ نسواں کا قانون منظور کیا ہے ملک بھر میں ایک ہیجان برپا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے مولانا شیرانی نے تو اس قانون کو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج بھی کر دیا ہے۔ ان کے مطابق یہ قانون آئین پاکستان کے نظریے اور شریعت سے متصادم ہونے ہے۔