اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’افغان کرکٹ ٹیم کو مواقع ملنے کی ضرورت ہے‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اور افغانستان کرکٹ ٹیم کے کوچ انضمام الحق نے بی بی سی پشتو سروس سے ایک انٹرویو میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغان ٹیم کی طرف سے بہتر کارکردگی کی توقع کا اظہار کیا ہے اور امید ٌظاہر کی ہے کہ افغان ٹیم دوسرے راونڈ میں پہنچے گی۔