اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواتین کے لیے روزگار زیادہ مشکل

پاکستان میں بر سرِ روزگار خواتین کا تناسب خطے کے دوسرے ملکوں سے کہیں کم ہے اور پاکستان میں خواتین کا روزی کمانے مردوں کے مقابلے میں کہیں دشوار ہے۔ کراچی سے بی بی سی کی نامہ نگار سارہ حسن کی رپورٹ