اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پرائيويٹ سکولوں کے احتجاج کا کیا نتیجہ ہو گا؟

صوبہ پنجاب میں ہزاروں کی تعداد میں نجی سکولوں کي جانب سے دو روزہ ہڑتال في الحال ختم اور سکول کل سے کھل جائيں گے۔ یہ ہڑتال آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کي جانب سے اُس نئے قانون کے خلاف احتجاجاً دی گئی ہے جس کے تحت اب سکول مالکان من مانی سے فیس میں اضافہ نہیں کر سکیں گے۔ اِس قانون کی ضرورت کیوں محسوس کی گئی اور حکومت کے پاس ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لیے کیا آپشنز موجود ہیں؟

تفصیل شمائلہ جعفری کی رپورٹ میں۔