اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’۔۔۔پورے ملک میں خوف کا ماحول ہے‘

بلوچستان کے لوک گلوکار اختر چنال زہری صدارتی ایورڈ یافتہ ہیں اور وہ اس سند کی ایک کاپی ہمیشہ ساتھ رکھتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ گلوکاري کي محفلوں کے ضمن ميں صرف بلوچستان ہي نہيں بلکہ پورے ملک ميں خوف کا ماحول ہے۔ انہوں نے بھارتي متنازعہ فلم فینٹم کے ليے بھي گانا گايا ليکن ان کا يہ تجربہ رہا کیا رہا؟

ہمارے ساتھي رياض سہيل نے کراچي ميں ان سے ملاقات کي